امریکی یونیورسٹی میں تحقیق؛ عمارتوں کو زیادہ ٹھنڈا رکھنے والا سفید پینٹ ایجاد
تمام رنگوں کے مقابلے میں سفید رنگ سب سے کم گرمی جذب کرتا ہے۔ امریکہ کی پرڈو یونیورسٹی میں کئی برس سفید پینٹ پر تحقیق کی گئی۔ طلبہ کی تحقیق میں ایک ایسا پینٹ ایجاد کیا گیا جو عمارتوں کو دیگر رنگ کے پینٹس کے مقابلے میں زیادہ ٹھنڈا رکھ سکتا ہے۔ اس تحقیق اور پینٹ کے بارے میں مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟