بیٹری سے چلنے والا رکشہ؛ 'دو روپے میں ایک کلو میٹر سفر'
دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان بھی رفتہ رفتہ الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی کمپنی نے الیکٹرک رکشہ متعارف کرایا ہے جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس پر سفر کا خرچ صرف دو روپے فی کلومیٹر تک آئے گا۔ اس الیکٹرک رکشے کی قیمت کتنی ہے اور کیا اس سے کرایوں میں کمی آ سکتی ہے؟ جانیے لاہور سے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن