سپر اوور مرحلے میں نمیبیا کی جانب سے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا چھائے رہے جنہوں نے بیٹنگ کرتے ہوئے 13 رنز بنائے اور بالنگ کرتے ہوئے 10رنز کے عوض ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
آسٹریلیا، بھارت، پاکستان، سمیت بڑی ٹیموں کے پاس کئی سپر اسٹار ہیں تو میگا ایونٹ میں پہلی بار آنے والی ٹیموں میں بھی ایسا ٹیلنٹ ہے جو اپنی حریف تیم کو سرپرائز دے سکتا ہے۔
کرکٹ خود ایک مختصر ورژن فارمیٹ میں بدل گئی ہے جو بہت تیز رفتار ہے اور میرے خیال میں امریکیوں کے مزاج سے زیادہ ہم آہنگ بھی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں میزبان امریکہ نے کینیڈا کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ ہفتے سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں سجنے جا رہا ہے اور دنیا کی بہترین ٹیمیں جہاں اس بار ٹائٹل جیتنے کی کوشش کریں گی وہیں کئی ریکارڈز بھی کھلاڑیوں کے نشانے پر ہوں گے۔
آئی سی سی کے ٹی 20 ورلڈ کپ کا امریکہ میں انعقاد خود سے ہی ایک خبر ہے کیونکہ امریکہ میں اس کھیل کو کھیلنے والے تو موجود ہیں مگر انکی تعداد بہت کم ہے اور سہولتیں بھی ناکافی ہیں، ایسے میں امریکہمیں کرکٹ اور اس پر ورلڈ کپ کے اثرات کے بارے ایکسپرٹس کی رائے آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں
سن 2007 سے 2012 کے درمیان ہونے والے پہلے چار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 12، 12 ٹیموں نے شرکت کی تھی جب کہ 2014 سے 2022 کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مقابلوں میں ٹیموں کی تعداد 16 تھی۔
پاکستان دنیا بھر میں کھیلوں کے سامان کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ اب اسے یہ اعزاز بھی مل رہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کرنے والی امریکی کرکٹ ٹیم پاکستان کی ایک اسپورٹس کمپنی کی اسپانسرڈ کٹ پہن کر میدان میں اترے گی۔ امریکی ٹیم کی کٹ پاکستان میں کیسے بنی؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
پاکستان کے اسکواڈ میں کوئی ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ جو کھلاڑی پہلی مرتبہ میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ان میں ابرار احمد، اعظم خان، عباس آفریدی، صائم ایوب اور عثمان خان شامل ہیں۔
امریکی ٹیم میں زیادہ تر کھلاڑیوں کا تعلق بھارت اور پاکستان سے ہے، تاہم ایک کھلاڑی ایسا بھی ہے جو متعدد ورلڈ کپ کھیل چکا ہے۔
ورلڈ کپ کے میزبان ملک امریکہ نے اپنے مدِ مقابل اور مضبوط سمجھی جانے والی بنگلہ دیش کی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دیگر ٹیموں کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
امریکہ میں کرکٹ کے میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد پر ایک طرف آئی سی سی اس امید کا اظہار کر رہا ہے کہ اس سے کھیل کی کمرشل ویلیو میں اضافہ ہوگا دوسری طرف بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا کی رائے اس بارے میں مختلف ہے۔ پروگرام ویو تھری سکسٹی میں وکرانت گپتا کی گفتگو
مزید لوڈ کریں