پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے جب کہ ڈی این اے کی ایک اور حتمی رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے جس سے تصدیق ہوجانے کے بعد اس کی گرفتاری کا باضابطہ اعلان کردیا جائے گا۔
پاکستان سپر لیگ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’’ابھی صرف متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں ہونے والے لیگ میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت شروع کی گئی ہے۔ جلد ہی بقیہ شہروں میں ہونے والے میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی جائے گی‘‘
عدالت نے حکومت پنجاب، آئی جی پنجاب، ڈی سی لاهور کو عمل درآمد کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت31 تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے دھرنوں کے خلاف قانونی نکات کی وضاحت کے لئے فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔
طابش قیوم نے بتایا کہ موہنی روڈ پر قائم ہونے والا یہ دفتر محمد یعقوب شیخ کا ہے جنہوں نے رواں سال قومی اسمبلی کے حلقہ 120 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا تھا، اور ’ملی مسلم لیگ‘ نے ان کی حمایت کی تھی۔
کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے جانے کے بعد آج ہفتے کے روز چیف سلیکٹر انظمام الحق نے نیوزی لینڈ کے دورے کیلئے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔
طاہر القادری نے دعویٰ کیا کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف ساری کارروائی سے باخبر تھے لہذا ان کا یہ کہنا کہ وہ لاعلم تھے، درست نہیں۔
درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے اپنے دلائل میں ابصار عالم کی تقرری میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی تھی اور کہا تھا کہ ابصار عالم کی تعیناتی قانون کے برعکس کی گئی ہے۔
پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید پر فکسنگ آفر بروقت نہ بتانے اور تحقیقات میں عدم تعاون کا الزام لگایا تھا۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کے دو اراکین قومی اسمبلی این اے 88 سے غلام بی بی بھروانہ اور این اے 81 سے ڈاکٹر نثار جٹ؛ اور تین اراکین پنجاب اسمبلی پی پی 37 سے نظام الدین، محمد خان پی پی 81 محمد رحمت اللہ پی پی 71 نے اپنے سیاسی مستقبل کے فیصلے کا اختیار پیر حمید الدین سیالوی کے سپرد کر دیا ہے
انڈر نائن ٹین ورلڈ کپ کے لیے چنے گئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں7 دسمبر سے20 دسمبر تک جاری رہے گا۔
رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے پرسنل سٹاف آفسر توقیر شاہ کو موقع سے پولیس ہٹانے یے احکامات ملے لیکن انہوں نے یہ احکامات پولیس افسروں تک نہیں پہنچائے۔
عدالتی حکم میں کہا گیا تھا کہ پنجاب حکومت اس رپورٹ کو تيس دن کے اندر شائع بھی کرنے کی پابند ہوگی۔
امن وامان کی خراب صورتِ حال اور جشن عید میلاد النبی کے باعث پنجاب اسمبلی کا 27 نومبر سے شروع ہونے والا اجلاس چار دسمبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
'ميرا پيغام يہ ہے کہ کوئی بھی اپنی زندگی کو اس طرح خطرے ميں ڈال کر بيرون ملک نہ جائے، يہيں پر کام کرے'۔
پاکستانی پنجاب کے وزیراعلیٰ نے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تجویر دی کہ اس مشترکہ مسئلے سے نمٹنے کے ليے مل کر کوشش کرنے کي ضرورت ہے۔
لاہور پہنچنے پر، ہندو یاتریوں نے 'وائس آف امریکہ' سے بات کرے ہوئے کہا کہ پاکستان آ کر انہیں بہت اچھا لگا، جو اُن کے آباؤ اجداد کی دھرتی ہے۔ ہندو یاتری صوبہ سندھ کے شہر، میرپور ماتھیلو جائینگے، جہاں سوامی شادارام جی کے جنم دن منانے کی تقریب شادانی دربار، حیات پتافی میں ہوگی
دہشتگردی کا نشانہ بنے والے11 افراد میں سے 4کا تعلق سیالکوٹ، 3 کا منڈی بہاؤالدین، 2 کا گوجرانوالہ، ایک کا گجرات اور ایک کا واہ کینٹ کے علاقے سے ہے۔
آئی سی سی کے مطابق آرٹیکل 4.5 کے تحت محمد حفیظ اپنے باؤلنگ ایکشن میں تبدیلی لا کر دوبارہ ٹیسٹ دینے کے اہل ہیں تا ہم اس دوران انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کرانے کے اہل نہیں ہوں گے۔
بحالي کا کام ایک سال میں مکمل کیا گیا ہے جس پر ايک کروڑ 19 لاکھ روپے لاگت آئي ہے۔
مزید لوڈ کریں