مقتولہ عظمٰی خان جرمنی میں بطور ڈاکٹر کام کرتی تھیں اور وہ پاکستان اور جرمنی کی دہری شہریت کی حامل تھیں
مسیحی برداری کے زیادہ تر افراد نے اس موقع پر کیے گئے حفاظتی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سالوں کی نسبت اس بار انہوں نے یہ تہوار امن و سکون سے منایا۔
امریکہ کے محکمہ دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق ٹارگٹ سائٹ سسٹمز (ٹی ایس ایس) کی تیاری کے لیے لاک ہیڈ مارٹن نامی امریکی کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا گیا ہے۔
اس خصوصی ٹرین نے ایک ایسے موقع پر اپنے سفر کا آغاز کیا جب دو روز بعد دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح پاکستان کی مسیحی برادری بھی کرسمس کا تہوار منائے گی۔
زوریز لاشاری نے کہا کہ فلموں کی دوبارہ نمائش شروع کرنے کا فیصلہ بڑا سوچ سمجھ کر کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ اس پابندی کی وجہ سے سینما گھر بند ہونا شروع ہو گئے تھے اور بڑی تعداد میں لوگوں کا روزگار چھن جانے کا خدشہ تھا۔
ان عدالتوں کی مدت آئندہ تین ہفتوں میں ختم ہو جائے گی تاہم حکومت کی طرف سے ان عدالتوں کی مدت میں توسیع کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
اس بات کا باضابطہ فیصلہ جمعہ کو وزیر اعطم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔
میلے کے منتظم وجاہت ملک کہتے ہیں کہ دنیا بھر سے سات سو فلمیں موصول ہوئیں جن میں 5 پاکستانی فلموں سمیت 28 بہترین فلموں کو میلے میں پیش کیا گیا۔
پارلیمان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی ایک خصوصی کمیٹی نے ملک بھر سے خواجہ سرا برادری کے نمائندوں کو دعوت دی ہے کہ وہ کمیٹی میں آ کر ان کو درپیش مسائل سے متعلق کمیٹی کے ارکان کو آگاہ کریں۔
صدر ممنون حسین نے کہا کہ موجودہ حکومت نے بدعنوانی پر قابو پانے کے لیے قابل ذکر پیش رفت کی ہے تاہم ان کے بقول اب بھی اس حوالے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
اقتصادی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مردم شماری نا صرف ملک میں موثر اقتصادی منصوبہ سازی کے لیے ضروری ہے بلکہ ملک کی پارلیمان اور دیگر منتخب عوامی اداروں میں عوام کی نمائندگی کے حوالے سے بھی کلیدی حیثیت کی حامل ہے
پاکستان میں معذور افراد کے حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ معذوری کا سامنا کرنے والے افراد بھی معاشرے کے لیے اتنے ہی مفید ہیں جس طرح دوسرے افراد۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں وہ شخص ملوث ہوسکتا ہے جو اس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا تاہم لڑکی کے خاندان والے اس رشتہ پر رضامند نہیں تھے۔
وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر خارجہ ایک ایسے موقع پر بھارت جائیں گے جب جنوبی ایشیا کے دو ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات انہتائی کشدہ ہیں۔ تاہم اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تاحال باضبابطہ طور پر کوئی بات چیت طے نہیں ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں ایک افغان بستی میں رہنے والے مشکلات کے باوجود خود کو اسی ملک میں زیادہ محفوظ سمجھتے ہیں۔
اعزاز احمد چوہدری نےایک ایسے موقع پر بھارت میں ہونے والی اس کانفرنس میں پاکستان کے شرکت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا جب حالیہ مہینوں میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے
صحافیوں اور الیکڑانک میڈیا کے نمائندوں نے پیمرا کی طرف سے ٹی وی چینلز کی نشریات معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف اتوار کو لاہور میں احتجاج کیا اور پیمرا سے اپنا فیصلہ واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔
وہ دسویں کور کے کمانڈر کے عہدے پر تین بار فائز رہ چکے ہیں اور ان کا تعلق انفنٹری کی بلوچ رجمنٹ سے ہے اور وہ باسٹھوویں پی ایم اے لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں۔
پاکستانی خواتین کو بھی کئی طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے جس میں ان کے خلاف روا رکھنے جانے والے منفی رویے بھی باعث تشویش ہیں،جو خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کا بھی باعث بنتے ہیں۔
پاکستان کی ایک بڑی مذہبی جماعت جمعیت علمائے اسلام (فضل الرحمٰن گروپ) کی سینیٹر حافظ حمداللہ نے سینیٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ دین میں خواجہ سراؤں کے بھی وہی حقوق ہیں جو مرد اور عورت کے ہیں۔
مزید لوڈ کریں