محمد ثاقب
محمد ثاقب 2007 سے صحافت سے منسلک ہیں اور 2017 سے وائس آف امریکہ کے کراچی میں رپورٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ وہ کئی دیگر ٹی وی چینلز اور غیر ملکی میڈیا کے لیے بھی کام کرچکے ہیں۔ ان کی دلچسپی کے شعبے سیاست، معیشت اور معاشرتی تفرقات ہیں۔ محمد ثاقب وائس آف امریکہ کے لیے ایک ٹی وی شو کی میزبانی بھی کر چکے ہیں۔
Produced by محمد ثاقب
-
جنوری 27, 2018
'ریاست میں قتل عام کی اجازت نہیں دی جا سکتی'
-
جنوری 13, 2018
شاہ زیب قتل کیس، ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم