اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کے 28 ممالک میں قدرتی آفات اور جنگوں سے متاثر پانچ کروڑ سے زائد افراد کی امداد کے لیے عالمی برادری سے سات ارب چالیس کروڑ ڈالر کی مالی امداد کی اپیل کی ہے۔
احمد خلفان غیلانی پر 1998 میں کینیا اور تنزانیہ کے امریکی سفارت خانوں پر کیے گئے بم حملوں میں ملوث ہونے کے سلسلے میں 285 الزامات تھے۔
اکثر امریکیوں کو خوشی تھی کہ انہیں اسلام کو سمجھنے کا موقع دیا جا رہا ہے اور کئی لوگوں کا کہنا تھا کہ ان تقاریب نے ان کی معلومات میں اضافہ کیا ہے
مریکی کشمیری تنظیموں اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے مقامی نمائندوں نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے داخلے کی 63 ویں برسی پر بدھ کو نیو یارک میں یوم سیاہ منایا اور اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
15 رکنی سلامتی کونسل کے 10 غیر مستقل ارکان میں سے ہر سال پانچ نئے رکنوں کا انتخاب ہوتا ہے جو دو سال کے لیے کونسل کے ممبر رہتے ہیں
امریکی حکومت کی طرف سےجب انہیں افغانستان سے گرفتار کر کے امریکہ لایا گیا تو انہیں سپیشل یا سگنیفیکنٹ پبلک بینیفٹ پیرول دیا گیا تھا
اس سال پاکستان اور بھارت دونوں نے ہی جنرل اسمبلی میں ایک دوسرے کے خلاف نسبتًا سخت لہجہ اختیار کیا
گزشتہ کئی برسوں میں پاکستان جنرل اسمبلی سے اپنے سالانہ خطاب میں اگرچہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر زور دیتا رہا ہے مگر اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کا ذکر کرنے سے گریز کرتا رہا ہے
اگر دونوں ممالک کےدرمیان دوبارہ بات چیت شروع ہو تو وہ معنی خیز ہو، اُسے درمیان میں روکا نہ جائے اور اُس میں نتائج کے حصول پر زور دیا جائے
یادداشت میں مسئلہ کشمیر کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کےتحت حل کرنے پر زور دیا گیا ہے
پاکستانی کشمیر کے وزیراعظم سردارعتیق نے کہا کہ عالمی برادری کی توجہ پاکستان اور بھارت کی بات چیت دوبارہ شروع کروانے پر ہونی چاہیئے۔
سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے ان کے لیے بارہ سال کی سزا کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ چونکہ انہوں نے اس سے پہلے کبھی کوئی جرم نہیں کیا، وہ ذہنی مریض ہیں، اور اپنے بچوں اور خاندان والوں سے دور ہیں اس لیے عدالت انہیں نرم ترین سزا دے۔
’’دونوں پڑوسی ممالک ایک دوسرے پر فوج کشی نہیں کرنا چاہتے، اس لیے انہیں مل جل کر رہنے کا راستہ ڈھونڈنا ہوگا۔ ‘‘
کشمیر کا مسئلہ 63 سالہ پرانا ہے، ِاسے اب قراردادوں کی نہیں اقدامات کی ضرورت ہے: او آئی سی سیکرٹری جنرل
اجلاس اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے بلایا تھا جس کی میزبانی ان کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی کی
امریکہ نے جنوبی امریکی ملک ہیٹی میں تباہ کن زلزلے کے بعد اس کے شہریوں کو امریکہ میں ٹی پی ایس دیا تھا۔
یو این کے ادارہ برائے ہنگامی امداد یا اوچا کے مطابق یہ رقم پاکستان میں 14 ملین یعنی ایک کروڑ چالیس لاکھ افراد کی اگلے ایک سال تک مدد کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس سے پہلے گیارہ اگست کو پاکستان کے لیے 460 ملین ڈالر کی اپیل کی گئی تھی جس کا اسّی فیصد حصہ جمع ہوا تھا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عبد اللہ حسین ہارون کے مطابق بھارت کی طرف سے امداد کا چیک اقوام متحدہ کے حوالے کرنا بہت خوش آئند بات ہے کیونکہ ‘‘ بہت سے لوگ وعدے کرتے ہیں لیکن پھر پیسے کبھی پہنچتے ہیں اور کبھی نہیں پہنچتے۔’’
نیو یارک میں گزشتہ نو برس کے بر عکس اس سال11 ستمبر کی برسی پر امریکی دو دھڑوں میں بٹے ہوئے نظر آئے
17تاریخ کو اقوامِ متحدہ کےانسانی معاملات سے متعلق رابطے کے ادارے (اوچا) کی طرف سے پاکستان کے لیے ایک اور اپیل جاری کی جائے گی
مزید لوڈ کریں