اِس پروگرام کے ایک سرگرم رکن کے مطابق گذشتہ دس برسوں میں امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی برادری کے درمیان تعلقات میں بہت تبدیلی آئی ہے
مسٹر ہولبروک نے کہا کہ امریکہ کا موقف یہ ہے کہ ”ہم سب سے پہلے سب سے زیادہ امداد لے کر پہنچنا چاہتے ہیں،،
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اجلاس کو بتایا کہ ابھی سیلاب کے مزید ریلے آنے اور موجودہ صورتحال کے مزید خراب ہونے کا خدشہ موجودہے۔
سیلاب کے دوران صدر آصف زرداری کے فرانس اور برطانیہ کے دورے اور مہنگے ہوٹلوں میں قیام کرنے پر پاکستان کے اندر اور باہر شدید تنقید ہوئی تھی۔
اس مظاہرے کا اہتمام امریکہ میں پاکستانی صحافیوں کی ایک تنظیم کولیشن آف پاکستانی جرنلسٹس ان دی یونائیٹڈ اسٹیٹس نے کیا تھا
ایک ہفتے کی کانفرنس کے بعد مندوبین میں کانفرنس کے حوالے سے ملے جلے جذبات سامنے آئے۔ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ جب عالمی معاشی بحران ہے اور وسائل کی کمی ہے تو لاکھوں ڈالر ایسی کانفرنس پر لگانے کا کیا مقصد ہے
اعلامیہ تیار کرنے والے سائنسدانوں اور ڈاکٹروں کے مطابق منشیات کے عادی لوگوں کو مجرم سمجھنے کے بجائے مریض سمجھ کر ان کی مدد کرنے سے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں اور ایڈز کے پھیلاؤ کو بھی روکا جا سکتا ہے
پاکستان سے اس میٹنگ میں شرکت کے لیے سات افراد کا ایک وفد آیا تھا جس کی سربراہی پاکستانی سینٹ میں قائد ایوان سینیٹرنیّر حسین بخاری کر رہے تھے
طبی سائنس میں ترقی کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کو پیدائش کے چار ہفتے کے بعد ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے اور اگر ان میں ایچ آئی وی وائرس ہو تو ان کا فوری علاج شروع ہو سکتا ہے۔ ایسا پہلے ممکن نہیں تھا
ویانا میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا کہ ایڈز کے خلا ف مہم سے بہت سی دیگر بیماریوں کا مقابلہ کرنے میں بھی مدد ملی ہے۔
کانفرنس کا مقصدایڈز کے کنٹرول سے متعلق اقدامات اور پیش رفت کا جائزہ لینا ہے: منتظمیں
اس وقت دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ40 لاکھ کے قریب ہے جن میں سے 40 فیصد اس امر سے ناواقف ہیں کہ وہ اس بیماری کا شکار ہیں
ادارے کا بنیادی مشن اب بھی وہی ہے: عالمی سطح پر امن، سیکورٹی اورانصاف قائم کرنا۔ بھوک، افلاس اور بیماری سے دنیا کو نجات دلانا۔ اور دنیا کے ہر شہری کے حقوق اور آزادیوں کا دفاع کرنا
شہزادنے بتایا کہ وہ خود کو ایک مجاہد تصورکرتے ہیں اور امریکی شہریوں کو قتل کر کے ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے خون کا بدلہ لینا چاہتے تھے
گزشتہ بدھ اور جمعرات کو اس وفد نے نیو یارک میں مختلف امریکی کمپنیوں سے ملاقاتیں کیں
عدالت کے مطابق ہاشمی‘ المہاجرون’ نامی ایک گروہ کے رکن تھے اور اُنھیں علم تھا کہ جس شخص کی وہ مدد کر رہے ہیں وہ کہاں سامان لےکر جا رہا ہے اور اُن کی دی ہوئی رقم کہاں استعمال ہو گی
انسان زمانہ قدیم سے ہی شیشے کو اوزار، ہتھیار، برتن یا آرائش کا سامان بنانے کے لیے استعمال کرتا رہا ہے
شہزاد نے حکام کوبتایا کہ وہ اپنی ذاتی اسوزو گاڑی میں ائرپورٹ گئے تھے جسے انہوں نے ائر پورٹ پر چھوڑ دیا تھا
امریکہ نےاپنےپاس موجود ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد ظاہرکرنے کا اعلان کر دیا
ہنگامی امداد کا کام بھی تعمیر ِ نوکےساتھ ساتھ جاری رہنا ضروری ہے: بان کی مون
مزید لوڈ کریں