بقول اُن کے، ’پہلے مرحلے میں، کراچی جیل کے 107 قیدیوں کے شناختی شواہد کی تصدیق کی، تو پتہ چلا کہ ان میں سے 40 فیصد قیدی وہ نہیں جن کے دستاویزات جیل حکام نے انھیں پیش کئے تھے‘
عبداللہ عبداللہ کے بقول، ’پاکستان میں تبدیلی آئی ہے۔ حکومت اور فوج کے سربراہ نئے ہیں۔ ہمیں صرف ایک دہشت گردی کا چیلج درپیش ہے۔ اس کے مقابلے میں، دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے امکانات بہت زیادہ ہیں، جس سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی‘
اعلان میں کہا گیا ہے کہ، مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان ہونے والے اس مکالمے میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں عقائد کے رہنماوں کے ساتھ ساتھ عوامی سطح پر بھی دونوں مذاہب کے ماننے والوں کو ایک دوسرے کو قریب لانے کے لئے پروگرام تشکیل دیا جائے گا
امریکی نائب وزیر برائے انتظامی امور پیٹرک کنیڈی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے لئے باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات کو مضبوط کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں۔
یہ بات وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ڈیفنس پروڈکشن رانا تنویر حسین نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی اور پاکستان نیوی کے وائس چیف اف اسٹاف خان ہاشم بن صدیقی کے ہمراہ نیویارک میں مشترکہ پریس کانفرنس میں بتائی
مندوب نے بتایا کہ ’ضرب عضب‘ کی مدد سے، پاکستان نے سرحدوں کے تقدس کی بحالی میں کامیابی حاصل کی ہے
شریک ہونے والے اِس دستے کا مقصد سانحہٴپشاور میں شہید ہونے والے اسکول کے معصوم بچوں اور ان کے والدین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا تھا
اسناد پیش کرنے کے موقعے پر، اُنھوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان و بھارت، دونوں جانب، اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کے اراکین کی تعداد بڑھائی جائے، تاکہ کنڑول لائن اور ورکنگ باوٴنڈری پر سیزفائر کی خلاف ورزیوں کی موٴثر روک تھام ہو سکے
پڑھنے لکھنے کے شوق نے، ایاز صدیقی کے گھر کے ماحول کو مکمل علمی ماحول میں بدل کر رکھ دیا ہے۔ ان کی نوعمر بچیاں 15 سالہ صدف ایاز، 10 سالہ ہدیٰ ایاز اور سات برس کی ملیحہ ایاز کے درمیان موضوع بحث کمپیوٹر پر کھیلے جانے والے ویڈیو گیم یا سوشل میڈیا نہیں
عبدالصبور اور عبداللہ نوبہار 18 ستمبر 2012ء کو امریکی سفارتخانے کو فضائی سروس فراہم کرنے والی ایک کمپنی کے ملازمین کی بس پر ہونے والے حملے میں بھی ملوث ہیں۔
آئی ایس آئی کے سربراہ نے سی آئی اے، ایف بی آئی اور ہوم لینڈ سیکورٹی کے سربراہان کے علاوہ امریکی افواج کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں
کیونکہ، اُن کا کہنا تھا کہ، ’اگر کبھی تنازعات خطرناک رُخ اختیار کر جائیں، تو دو ایٹمی طاقتیں پوری دنیا کے لئے پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں‘۔ اُنھوں نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ کو پاکستان و بھارت کے درمیان مفاہمت کے لئےاپنا کردار ادا کرنا چاہئے
تنظیم کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ سروے کے لیے مسلمانوں کی ایک قابل ذکر تعداد سمیت چار ہزار رضا کاروں نے اپنا اندراج کروایا ہے۔
مسعود خان کے بقول، ’یہ مسئلہ پیچیدہ ہے۔ جنرل اسمبلی اس کے لئے تیار نہیں ہے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ جو بھی نئی سلامتی کونسل بنے وہ ایک نمائندہ سلامتی کونسل ہونی چاہئے، جس میں جنرل اسمبلی کے عام اراکین کو نمائندگی ملنی چاہئے‘
اِس سلسلے میں، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو وزراٴاور کشمیر کونسل اوسلو کے سربراہ واشنگٹن پہنچے ہیں، جو ’سالانہ دعائیہ ناشتے‘ کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے
پاکستانی سفیر کے اعزاز میں ہونے والی الوادعی تقریب میں 80 سے زائد ممالک کے سفارت کاروں نے شرکت کی
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے شام میں چار سال سے جاری خوریزی کے دوران عام شہریوں کی بڑے پیمانے پر ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔