غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ؛ تفصیلات کیا ہیں؟
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ کاانتظام سنبھال لے گا اور ہم اس پر کام بھی کریں گے تاہم بیرون ملک امریکی اتحادیوں اور مخالفین دونوں نےاس تجویز کو مسترد کر دیا۔ اس سلسلے میں ابھی مشرق وسطی کے لیڈروں کی مشاورت بھی ہو رہی ہے۔ اسی تناظر میں پروگرام خبروں سے آگے میں ایک تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم