تہران میں مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کی حراست میں ہلاکت پرایران میں مسلسل احتجاج ہو رہا ہے۔ ان مظاہروں کے حوالے بعض مبصرین کا خیال ہے کہ ایرانی حکومت کے پاس احتجاج کچلنے کی طاقت ابھی موجود ہے کیوں کہ اس نے پاسدارانِ انقلاب کو تاحال تعینات نہیں کیا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔