رسائی کے لنکس

داعش کا مشترکہ خطرہ، روس اور طالبان کی بڑھتی قربت


داعش کا مشترکہ خطرہ، روس اور طالبان کی بڑھتی قربت
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:22 0:00

طالبان حکومت کی وزرات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ ’’باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مضبوط کرنے کا سنجیدہ سیاسی عزم‘‘ رکھتے ہیں۔ نذر الاسلام کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید، پروگرام ہے، خبروں سے آگے۔

XS
SM
MD
LG