کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے مؤخر
صدر ٹرمپ نے پیر کو میکسیکو اور کینیڈا کے خلاف محصولات کے نفاذ کو 30 دن کے لیے روک دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیرف عائد کرنے کا مقصد غیرقانونی امیگریشن اورغیر قانونی منشیات، خاص طور پر فینٹینل میں استعمال ہونے والے اجزا کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ان ممالک پر دباؤ بڑھانا ہے۔ دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم