'بھائی پر کوئی جرم ثابت ہو تو اسے پھانسی دے دیں لیکن لاپتا نہ کریں'
آج دنیا بھر میں جبری طور پر لاپتا کیے گئے افراد کا دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا معاملہ دہائیوں سے جاری ہے۔ لاپتا افراد کے اہلِ خانہ سیکیورٹی ایجنسیز کو ذمّے دار ٹھہراتے ہیں لیکن سیکیورٹی ادارے لوگوں کو لاپتا کرنے کے الزام کی تردید کرتے ہیں۔ دیکھتےہیں ایک ایسی خاتون کی کہانی جن کے بھائی کو نامعلوم افراد گھر سے اٹھا کر لے گئے تھے اور اب آٹھ سال سے ان کی کوئی خبر نہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی