ایمیزون پر سب سے زیادہ پاکستانی سیلرز میاں چنوں اور ساہیوال سے کیوں ہیں؟
امریکہ کے ایک تحقیقی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ای کامرس پلیٹ فارم 'ایمیزون' پر تقریباً سات ہزار پاکستانی سیلر رجسٹرڈ ہیں۔ لیکن ان سیلرز کی بڑی تعداد کا تعلق کراچی یا لاہور جیسے بڑے شہروں کے بجائے میاں چنوں اور ساہیوال سے ہے۔ یہ دو چھوٹے شہر ایمیزون پر اتنا آگے کیسے پہنچے؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟