افغانستان: خواتین کے حالات بدلنے کی کوشش
اگست 2021 میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے خواتین کو مختلف پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بین الاقوامی برادری کا مطالبہ رہا ہے کہ طالبان خواتین کے حقوق کا احترام کریں اور پابندیاں ختم کریں۔ ایسے میں ایک بین الاقوامی تنظیم خواتین کے حالات کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟