غیر قانونی مہاجرین کی بے دخلی پاکستان کے سیکیورٹی چیلنجز کیسے کم کرے گی؟
پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے غیر قانونی تارکینِ وطن کا انخلا ضروری ہے۔ البتہ ماہرین کہتے ہیں کہ ملک سے افغان پناہ گزینوں کی بے دخلی سے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ خبروں سے آگے میں اسی معاملے پر فخر کاکا خیل کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما