اسرائیل اور فسلطینیوں کے تنازع میں غزہ کی پٹی کو مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ سات اکتوبر کو شروع ہونے والی جنگ کے دوران بھی غزہ کا علاقہ عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس علاقے کی تاریخ کیا ہے اور حماس نے کس طرح یہاں اپنے قدم جمائے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔