رسائی کے لنکس

جی 20 سربراہ کانفرنس کے اقوام عالم پر اثرات


جی 20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے سربراہوں کا گروپ فوٹو، 7 جولائی 2017
جی 20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے سربراہوں کا گروپ فوٹو، 7 جولائی 2017

معاشی لحاظ سے دنیا کے 20 اہم ملکوں کی تنظیم جی 20 کی سربراہ کانفرنس جرمنی میں ہوئی۔جس میں معاشی امور کے ساتھ ساتھ کئی عالمی راہنماؤں نے اجلاس سے ہٹ کر ایک دوسرے کے ساتھ الگ سے ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی اور دد طرفہ امور پر گفتگو کی گئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جی 20 کا نفرنس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقاتوں پر وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے پروگرام جہاں رنگ میں تجزیہ کاروں نے گفتگو کی اور اس کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔

پروگرام کے میزبان قمر عباس جعفری نے مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کے اسکالر ڈاکٹر زبیر اقبال ، برطانوی پارلیمان کے ایوان بالا کے رکن لارڈ نذیر احمد اور امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی علی عمران نے بات کی۔

کانفرنس کی اہمیت اور دنیا پر اس کے اثرات کے حوالے سے میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر زبیر اقبال کا کہنا تھا۔۔۔۔۔

جی 20 کانفرنس کی اہمیت
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:37 0:00

XS
SM
MD
LG