پاکستان میں جمہوری حقوق کی صورتِ حال؛ ’امریکی اراکینِ کانگریس سوال اٹھاتے رہیں گے‘
کیا امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کی کنٹرول والی کانگریس بھی پاکستان سمیت اتحادی ممالک میں جمہوری، انسانی حقوق اور آزادیٴ اظہار سے متعلق سوال اٹھاتی رہے گی؟ اس بارے میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ صبا شاہ خان نے ری پبلکن اراکینِ کانگریس شری تھانیدار اور ٹم برچیٹ سے گفتگو کی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟