ایران اور اسرائیل کو تنازع میں شدت سے گریز کرنا چاہیے: امریکی وزیرِ خارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں کو تنازع کی شدت میں اضافے سے گریز کرنا چاہیے۔ ان کے بقول ایران کو کشیدگی کے خاتمے کا پیغام پہنچانے کے لیے امریکہ اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ بھرپور سفارت کاری میں مصروف ہے جب کہ امریکہ نے یہ پیغام اسرائیل کو بھی براہِ راست پہنچا دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 16, 2025
کرپشن کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی
-
فروری 15, 2025
غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ؛ تفصیلات کیا ہیں؟
-
فروری 08, 2025
کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے مؤخر
فورم