تیزاب گردی: بھیانک جرم روکا کیوں نہ جا سکا؟
پاکستان میں گھریلو تشدد کے واقعات اکثر رپورٹ ہوتے رہتے ہیں جن میں عموماً خواتین ہی تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔ اس تشدد میں تیزاب سے جلانا بھی شامل ہے جسے تیزاب گردی بھی کہا جاتا ہے۔ تیزاب گردی کا شکار خواتین کی کہانی لائی ہیں سدرہ ڈار اس رپورٹ میں جسے پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔ پروگرام ہے خبروں سے آگے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 16, 2025
کرپشن کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی
-
فروری 15, 2025
غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ؛ تفصیلات کیا ہیں؟
-
فروری 08, 2025
کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے مؤخر
فورم