رسائی کے لنکس

حزب اللہ کے پاس کون کون سے ہتھیار ہیں؟


حزب اللہ کے پاس کون کون سے ہتھیار ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:30 0:00

حزب اللہ ان بڑے غیر ریاستی گروپس میں شامل ہے جس کے پاس اسلحے اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ موجود ہے۔ یہ لبنانی عسکری تنظیم خطے میں ایران کے بنائے گئے ’مزاحمتی گروپ‘ کا حصہ ہے جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سرگرم ہیں۔ اس عسکری تنظیم کے پاس کیسے ہتھیار ہیں؟ بتا رہے ہیں خالد حمید خبروں سے آگے میں۔

XS
SM
MD
LG