بھارتی کشمیر کا 'بک ولیج' شائقینِ کتب کی توجہ کا مرکز
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کا ایک دور دراز گاؤں آرہ گام شائقینِ کتب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس گاؤں کو بھارت کی ایک غیر سرکاری تنظیم 'سرحد' نے چند ماہ پہلے ایک 'بک ولیج' یا کتاب گاؤں کے طور پر اپنایا تھا۔ گاؤں کے تقریباً دو درجن مکانوں میں مختلف موضوعات پر سینکڑوں کتابیں رکھی گئی ہیں جنہیں پڑھنے کے لیے لوگ آرہ گام کا رخ کرتے ہیں۔ یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم