'مردوں کے ایشوز کو کوئی سنجیدہ نہیں لیتا'
اداکار علی سفینہ رواں برس پانچ ڈراموں میں نظر آئے ہیں۔ ہر ڈرامے میں ان کا کردار بھی مختلف رہا ہے۔ علی سفینہ کہتے ہیں کہ ان کا خواب ہے کہ وہ کبھی کسی کی بائیوپک پر کام کریں۔ فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے ان کا کیا کہنا تھا؟ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کے ساتھ اداکار علی سفینہ کا انٹرویو دیکھیے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟