حماس اسرائیل کشیدگی چین کے لیے سفارتی چیلنج کیوں؟
حماس کے اسرائیل پر حملے اور اس کے بعد ہونے والے بھاری جانی و مالی نقصان کے بعد چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں دو ریاستی حل کے تحت فلسطینیوں کے لیے آزاد ملک کے قیام پر زور دیا گیا ہے۔ چین کے اس محتاط رویے کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں اس رپورٹ میں جو پیش کر رہے ہیں خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن