'ایک زخمی پورٹرکو تڑپتا چھوڑ کرکے ٹو سر کرنا انسانیت سوز ہے'
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی 'کے ٹو' سر کرنے والے بین الااقوامی کوہ پیماؤں کے لیے کام کرنے والے پاکستانی پورٹر محمد حسن کی ہلاکت کی تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے۔ محمد حسن پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ ان کی ہلاکت سے متعلق الزامات عائد کیے جا رہے ہیں کہ کوئی ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا گیا۔ درجنوں کوہ پیما ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش میں انہیں زخمی حالت میں چھوڑ کر چوٹی سر کرنے کے لیے آگے بڑھ گئے تھے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟