امریکی خاتونِ اول کے ملبوسات میوزیم میں نمائش کے لیے پیش
امریکی خاتونِ اول جل بائیڈن نے اپنے دو لباس 'نیشل میوزیم آف امریکن ہسٹری' کو تحفے میں دیے ہیں۔ یہ وہ لباس ہیں جنہیں انہوں نے اُس وقت زیب تن کیا تھا جب ان کے شوہر جو بائیڈن نے امریکہ کے 46ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔ جل نے میوزیم میں اپنے لباس کیوں رکھوائے؟ تفصیل جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن