پاکستان ٹیم فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے قابل کب ہوگی؟
دنیا بھر میں فٹ بال شائقین قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ پاکستانی شائقین بھی میچز تو دیکھ رہے ہیں لیکن ایونٹ میں اپنی ٹیم نہ ہونے کی وجہ سے دیگر ملکوں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ پاکستان کی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں حصہ کیوں نہیں لے پاتی اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کھیل کے فروغ کے لیے کیا کر رہی ہے؟ جانتے ہیں لاہور سے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟