بھارتی کشمیر: امرناتھ یاترا میں لاکھوں زائرین کی آمد متوقع
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہندوؤں کے مقدس مقام کی زیارت کے لیے کی جانے والی 'امرناتھ یاترا' طوفانی بارشوں سے متاثر ہونے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی ہے۔ گزشتہ ہفتے یہاں تیز بارش اور سیلابی ریلے کے سبب 16 یاتری ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے تھے۔ امرناتھ یاترا کیا ہے اور اس سے مقامی افراد کیسے متاثر ہورہے ہیں؟ بتا رہے ہیں زبیر ڈار۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟