رسائی کے لنکس

امریکہ کا یوکرین کے لیے مزید 80 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان


امریکہ کا یوکرین کے لیے مزید 80 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:44 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

یوکرین اور روس کے درمیان گزشتہ دو ماہ سے جنگ جاری ہے۔ امریکہ نے یوکرین کے مشرق میں روسی فوج کی پیش قدمی روکنے کے لیے مزید امداد کا وعدہ کیا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے ہیوی آرٹلری، ٹیکٹیکل گاڑیاں اور ڈرونز پر مشتمل 80 کروڑ ڈالر کی اضافی سیکیورٹی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG