پشاور دھماکے کے بعد اب شہر کی کیا صورتِ حال ہے؟
پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث حملہ آور کے سہولت کاروں کا کھوج لگا لیا گیا ہے۔ شہر کی مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ دیکھیے وائس آف امریکہ کے نمائندے نذرالاسلام کی رپورٹ۔۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟