کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چین کے کئی شہر مکمل بند
چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 80 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 2700 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ حکومت نے مہلک وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ووہان کے بعد کئی دیگر شہروں کو مکمل بند کر دیا ہے۔ اسپتالوں میں مریضوں کے رش کی وجہ سے ہنگامی بنیادوں پر نئے اسپتال قائم کیے جا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟