کیلیفورنیا کی سیلیکون ویلی دنیا بھر میں ٹیکنالوجی اور کاروباری شعبے میں بے انتہا ترقی کی مثالوں کی وجہ سے جانی جاتی ہے ۔ سیلیکون ویلی میں بعض اندازوں کے مطابق 15 سے 20 ہزار کے قریب پاکستانی بھی بستے ہیں جو ایپل، گوگل ، سسکو ، ان ٹیل اور اورا کیل جیسی بڑی کمپنیوں میں بھی کام کرتے ہیں۔