بھارتی ذرائع ابلاغ رپورٹ کر رہے ہیں کہ روہت شرما سڈنی ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام اور سلیکٹرز بھی کپتان سے فیصلے پر بات کر چکے ہیں۔
بھارت کی پوری ٹیم 155 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ جیسوال نے 84، روہت شرما نے نو، کے ایل راہل صفر، وراٹ کوہلی پانچ، رشبھ پنت 30، رویندرا جڈیجہ دو، نتیش کمار ریڈی ایک اور اکش دیپ سات رنر بنا کر آؤٹ ہوئے۔
جنوبی افریقہ کو دوسری اننگز میں کامیابی کے لیے 148 رنز کا ہدف ملا تھا۔ پاکستان نے 99 رنز پر میزبان ٹیم کے آٹھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر لیا تھا۔ جینسن اور ربادا نے ٹیم کو کامیابی تک پہنچایا۔ جینسن 16 رنز جب کہ ربادا 31 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان میلبرن میں کھیلے جانے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز جہاں آسٹریلوی بیٹنگ کا چرچا رہا، وہیں وراٹ کوہلی اور آسٹریلوی بلے باز سیم کونسٹاس کے درمیان نوک جھونک بھی موضوعِ بحث بنی رہی۔
ایونٹ کا ایک سیمی فائنل دبئی جب کہ دوسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کا فائنل نو مارچ کو لاہور میں ہو گا، اگر بھارت کی ٹیم فائنل میں پہنچی تو پھر ایونٹ کا فائنل بھی دبئی میں کھیلا جائے گا۔
برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ملک کی خاطر کسی بین الاقوامی اسپورٹس ایونٹ کے شیڈول میں تبدیلیوں کی مثال کم ہی ملتی ہے۔
بلے باز صائم ایوب کی شان دار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا ہے۔
رواں برس وائٹ بال کرکٹ کی کپتانی سنبھالنے والے محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں خاطر خواہ کامیابیاں نہیں سمیٹ سکے۔ لیکن ون ڈے فارمیٹ میں رضوان کی قیادت میں گرین شرٹس نے مسلسل تین سیریز اپنے نام کی ہیں۔
چنئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایشون کے والد کا کہنا تھا کہ اچانک ریٹائرمنٹ کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اُن کی تضحیک کی گئی ہو۔
آئی سی سی کے فارمولے کے مطابق 2027 تک آئی سی سی کے وہ تمام ایونٹس جن کی میزبانی بھارت کو کرنی ہے، اُن میں پاکستان اپنے میچز نیوٹرل مقام پر کھیلے گا۔
بھارت نے دوسری اننگز میں بغیر کسی کے نقصان کے آٹھ رنز بنائے تھے کہ بارش ہو گئی جس کی وجہ سے دن کا اختتام کرنا پڑا۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available