سربازی پاکستان میں صحافت کے شعبے سے منسلک رہ چکے ہیں۔ اور اب گزشتہ پانچ سال سے سوئیڈن کے شہر اپسلا میں مقیم ہیں۔ جہاں ان کی آخری ملاقات ساجد حسین سے فروری میں ہوئی تھی۔
سفیر نے بتایا کہ حکومت سپیشل فلائٹس کے معاملے پر پوری توجہ دے رہی ہے۔ لیکن، امریکہ میں بھی ایک غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے اور ہم اس معاملے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ڈان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حمید ہارون کبھی جامی سے تنہائی میں نہیں ملے اور ان سے ملاقاتیں بہت محدود اور پیشہ وارانہ نوعیت کی تھیں۔
ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کا نام ان کے دادا کے نام پر رکھا گیا تھا اور میر مرتضی بھٹو کے بیٹے ہونے کے ناطے، ایک عام خیال یہ ہے کہ انہیں بھٹو خاندان کی سیاسی باگ ڈور سنبھالنی چاہیے اور وہی درست جانشین ہیں۔
’ٹارچرڈ وکٹم پروٹیکشن‘ قانون کے تحت انسانیت سوز جرائم میں ملوث کسی بھی ملک کا عہدے دار اگر امریکہ میں موجود ہو تو اس کے خلاف امریکی عدالت میں مقدمہ قائم کیا جا سکتا ہے۔
امریکہ کے ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے چھان بین شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی سیاسی نظام میں کسی بھی صدر کا مواخذہ کیوں اور کیسے کیا جاتا ہے؟ دیکھیں نخبت ملک کی اس آسان وضاحتی ویڈیو میں۔
کسی امریکی صدر کے لیے یہ پہلا موقع ہے کہ وہ امریکہ میں بسنے والے بھارتی نژاد امریکیوں سے خطاب کریں گے۔
دلچسپ ناموں کے ساتھ مختلف روپ دھارے یہ کردار اور ان کے سردار انکل سرگم طنز و مزاح میں لپیٹ کر سرکار اور سماج کے کئی پہلوؤں پر اس طرح چوٹ کرتے تھے کہ اس کا اثر اس پروگرام کی مقبولیت سے دکھائی دینے لگا تھا۔
داخلی دروازوں پر کھڑے اہلکار اور ایرینا کے آس پاس کھڑی پولیس عوام کے جوش و خروش میں کوئی خلل نہ ڈالتے ہوئے خاموشی سے ان کی نگرانی کرتے رہے۔
واشنگٹن شہر کے بیچوں بیچ چائنا ٹاون میٹرو سٹیشن کے عین اوپر واقع اس اسٹیڈیم میں ایک وقت میں بیس ہزار افراد سما سکتے ہیں۔
بقول اُن کے، ’’کس منہ سے جاتی واپس پاکستان۔ لوگ تو یہی کہتے، دیکھو طلاق لے کر آئی ہے۔ آج کسی بھائی کے سہارے وہاں پڑی ہوتی یا کسی اور سے شادی کر دی گئی ہوتی۔ میں یہ سب نہیں کر سکتی تھی۔ اس لیے میں نے امریکہ میں رہنے کا فیصلہ کیا‘‘۔
پاکستان کی طرف سے محمد حسنین، عماد وسیم اور یاسر شاہ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
آپ نے خبروں میں اکثر دیکھا ہو گا کہ پاکستان سے بھاگے ہوئے ملزم انٹرپول کی مدد سے پکڑے گئے۔ یہ گرفتاریاں کیسے عمل میں آتی ہیں؟ انٹرپول کیسے کام کرتا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے ایک سو سے زیادہ ملک انٹرپول کو بھاگے ہوئے ملزمان پکڑنے کی درخواست کیوں دیتے ہیں؟ جانیے نخبت ملک کی رپورٹ میں
چالیس برسوں میں پہلی مرتبہ امریکی حکومت کو ایک سال میں تیسری بار شٹ ڈاؤن کا سامنا ہے۔ لیکن، حکومت کے کام کاج کیسے بند ہو جاتے ہیں اور شٹ ڈاؤن کی صورت میں دراصل ہوتا کیا ہے؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے نخبت ملک کی یہ ویڈیو رپورٹ
ایک صدی گزر جانے کے بعد آج بھی دنیا میں لینڈ مائنز یا بارودی سرنگیں موجود ہیں۔ انہیں کب متعارف کروایا گیا، کیوں متعارف کروایا گیا اور کیا انہیں دنیا سے ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بتا رہی ہیں نخبت ملک اس ویڈیو میں
پاکستان اور امریکہ کی تعلقات 70 سال سے زیادہ کے عرصے پر محیط ہیں۔ اس عرصے میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں کب اور کہاں کہاں اتار چڑھاؤ آیا، نخبت ملک نے اس کا جائزہ لیا ہے اس ویڈیو میں۔
سوارا بھاسکر کو فلم انڈسٹری میں آئے آٹھ سال ہوئے ہیں اور اب وہ ان اداکاروں کی فہرست میں سب سے اوپر ہیں جو یو ٹیوب، نیٹ فلکس اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے بنائی جانے والی فلوں اور ڈرامہ سیریز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ اوپیک ہے کیا اور تیل کی مارکیٹ پر اس کا کتنا کنٹرول ہے۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔
مزید لوڈ کریں