Naveed Naseem is a multimedia journalist based in Lahore, Pakistan.
قصور میں زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ جب سے ہماری ویڈیوز سامنے آئی ہیں، خاندان والوں نے بھی منہ پھیر لیا ہے۔
پنجاب کے ضلع قصور میں بچوں سے زیادتی کا پہلا ویڈیو اسکینڈل 2015 میں سامنے آیا تھا۔ جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہو کر برسوں تک بلیک میل ہونے والے چند نوجوانوں نے وائس آف امریکہ کے نوید نسیم کو آپ بیتی سنائی ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔
پاکستان میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات عام ہیں۔ متاثرہ افراد کی بروقت ویکسینیشن نہ ہونے سے انہیں 'ریبیز' ہونے کا خطرہ رہتا ہے جس سے انسانی جان بھی جاسکتی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ آوارہ جانوروں کو مارنا مسئلے کا حل نہیں کیوں کہ ریبیز پالتو جانوروں سے بھی ہوسکتا ہے۔
لاہور کی ایک شاہراہ پر فٹ پاتھ پر بیٹھے شوکت علی دو دہائیوں سے پینٹنگز اور پورٹریٹس بنا رہے ہیں۔ شوکت علی کے مطابق لوگ انہیں تصویریں واٹس ایپ کر دیتے ہیں جن سے وہ پورٹریٹ بنا دیتے ہیں۔ مہینے کے 20 سے 25 ہزار روپے کمانے والے شوکت علی کے بارے میں مزید جانتے ہیں لاہور سے نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ لنکن بورڈ نے پی سی بی کے ساتھ کوئی انٹیلی جنس رپورٹ شیئر نہیں کی۔
پاکستانی تجزیہ کاروں کے نزدیک صدر ٹرمپ ایک غیر متوقع شخصیت کے مالک ہیں۔ پہلے انہوں نے ثالثی کی پیشکش کی اور اب مشروط ثالثی کا کہہ رہے ہیں۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ فرانس میں جی سیون اجلاس کے دوران بھارت کے وزیر اعظم سے کشمیر کے معاملے پر بات کریں گے۔
کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ توسیع وزیرِ اعظم عمران خان اور جنرل باجوہ دونوں کے لیے ہی ضروری تھی۔
بھارت کے زیر انتطام کشمیر کے معاملے پر لگ بھگ 5 دہائیوں بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا لیکن اس کا کوئی اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔
پاکستان اور بھارت کے 1947 میں قیام کے بعد تنازع کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں متعدد قرار دادیں منظور ہو چکی ہیں۔ لیکن، سات دہائیوں بعد بھی یہ تنازع حل نہ ہوسکا۔
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یہ بتانا مشکل ہے کہ کشمیر سے متعلق قرارداد اقوامِ متحدہ میں منظور ہو سکے گی یا نہیں۔ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے پاس ویٹو کا اختیار ہے۔
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یہ مسئلہ سکیورٹی کونسل میں اٹھایا جاتا ہے تو یہ بذات خود ایک پیشرفت ہے۔
ذرائع ابلاغ اور سفارت کار یہ جاننے کی کوشش میں ہیں کہ آخر اس دورے سے قبل ایسی کون سی تبدیلی آئی تھی کہ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق اپنے ماضی کے موقف کو تبدیل کیا۔
جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں مذہبی آزادی سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے زور دیا کہ اسلام آباد جنید حفیظ کو رہا کر دے۔
خیبر پختونخوا کی 16 عام نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 285 امیدوار میدان میں ہیں جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
تجزیہ کار سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 5 جولائی 2018 کو سنایا گیا تھا۔ فیصلے کے ایک سال بعد اسی کیس میں کیسے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
فاٹا کے 12 اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں کیا گیا تھا، جس کے مطابق، ان اضلاع میں عام انتخابات کے ایک سال بعد صوبائی انتخابات کروانے کا اعلان کیا گیا۔
اپوزیشن کی اس کوشش سے لگتا ہے کہ وہ چیئرمین سینٹ تبدیل کر کے سینٹ میں اپنی حاکمیت ثابت کرنا چاہتی ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر کا یہ انٹرویو پارلیمنٹ ہاؤس میں بلاول بھٹو زرداری کے کمرے میں ہفتے کے دن ریکارڈ کیا گیا۔
مزید لوڈ کریں