کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ سے تاجر اور ٹرانسپورٹرز پریشان
پاکستان میں احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے اور راستوں کی بندش کے لیے حکومتیں اکثر کنٹینرز کا استعمال کرتی ہیں۔ اسلام آباد میں 'آزادی مارچ' سے نمٹںے کے لیے بھی ایسا ہی کچھ کیا گیا ہے۔ تاجروں اور کنٹینرز کے ڈرائیوروں کے بقول پولیس زبردستی کنٹینرز لے لیتی ہے جس سے اُنہیں مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟