Naveed Naseem is a multimedia journalist based in Lahore, Pakistan.
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یہ بتانا مشکل ہے کہ کشمیر سے متعلق قرارداد اقوامِ متحدہ میں منظور ہو سکے گی یا نہیں۔ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے پاس ویٹو کا اختیار ہے۔
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یہ مسئلہ سکیورٹی کونسل میں اٹھایا جاتا ہے تو یہ بذات خود ایک پیشرفت ہے۔
ذرائع ابلاغ اور سفارت کار یہ جاننے کی کوشش میں ہیں کہ آخر اس دورے سے قبل ایسی کون سی تبدیلی آئی تھی کہ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق اپنے ماضی کے موقف کو تبدیل کیا۔
جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں مذہبی آزادی سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے زور دیا کہ اسلام آباد جنید حفیظ کو رہا کر دے۔
خیبر پختونخوا کی 16 عام نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 285 امیدوار میدان میں ہیں جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
تجزیہ کار سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 5 جولائی 2018 کو سنایا گیا تھا۔ فیصلے کے ایک سال بعد اسی کیس میں کیسے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
فاٹا کے 12 اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں کیا گیا تھا، جس کے مطابق، ان اضلاع میں عام انتخابات کے ایک سال بعد صوبائی انتخابات کروانے کا اعلان کیا گیا۔
اپوزیشن کی اس کوشش سے لگتا ہے کہ وہ چیئرمین سینٹ تبدیل کر کے سینٹ میں اپنی حاکمیت ثابت کرنا چاہتی ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر کا یہ انٹرویو پارلیمنٹ ہاؤس میں بلاول بھٹو زرداری کے کمرے میں ہفتے کے دن ریکارڈ کیا گیا۔