لاہور کا مشہور ٹکسالی گیٹ
ٹکسالی دروازہ اندرونِ لاہور میں قائم 13 دروازوں میں سے ایک علاقہ ہے۔ جہاں قدیم تاریخی ورثہ آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔ بادشاہی مسجد سے متصل اس علاقے میں ماضی کی کئی معروف شخصیات رہائش پذیر رہیں اور لاہور کی مشہور ہیرہ منڈی بھی اسی علاقے میں تھی۔ مزید احوال جانتے ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن