Abdul Sattar Kakar reports for VOA Urdu Web from Quetta
تیل لے جانے والے یہ آل ٹینکر ایک پیڑول پمپ پر کھڑے تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔
ہرسال پیدا ہونے والے ایک ہزار بچوں میں سے ایک سو چار بچے کم عمری میں ہی انتقال کر جاتے ہیں۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق حالیہ برسوں میں سیب ، بادام اور آم کی پیدوار میں50 فیصد کمی ہوئی ہے جب کہ آڑو، آلوچہ ، ناشپاتی ، اناراور ناریل سمیت دیگر پھلوں اور میوہ جات کی پیداوار میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے۔
سوئی کے ایک بڑے گیس پلانٹ کو پانچ گھنٹوں تک بند کر دیا گیا تھا جس سے عارضی طور پر پلانٹ سے گیس کی دوسرے صوبوں کو فراہمی میں کمی واقع ہوگئی
صوبے میں رواں سال تشدد کے تقریباً 425 واقعات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر 315 سے زائد افراد ہلاک اور لگ بھگ 700 زخمی ہوئے ہیں
”بلوچستان سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ 27 خاندان سیاسی پناہ کے لیے اپنی درخواستیں(اسلام آباد میں) بھارتی سفارت خانے کو بھیج چکے ہیں۔"
بلوچستان یونیورسٹی کے ساڑھے چارسو اساتذہ میں سے تقریباً ساٹھ نے دوسر ے صوبوں میں تبادلے کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔
دو گاڑیاں معمول کے گشت پر تھیں کہ سڑک کے کنارے پہلے سے کھڑی ایک سائیکل میں نصب ریمورٹ کنٹرول سے دھماکا کیا گیا جس سے ایک گاڑی بری طرح متاثر ہو گئی۔
سولہ گاڑیوں پرمشتمل شازین بگٹی کے قافلے کی تلاشی ایف سی کے اہلکاروں نے لی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں اُنھیں سترہ مسلح محافظوں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔
بعض اضلاع میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث کشیدہ کاری اور کپڑے کی کٹائی کی تربیت فراہم کرنے والی ماہرین ان علاقوں میں جانے کو تیار نہیں ہیں اور اکثر یت نے یہ کام ہی چھوڑ دیا ہے۔
پانی کی گرتی ہوئی سطح کو کنٹرول کر نے کیلئے صوبے کے مختلف اضلاع میں تین سو ڈیم تعمیر کئے جا چکے ہیں جن کے خاطر نتائج بر آمد ہوئے ہیں۔
مہاجر ین کی طر ف سے شنا ختی کارڈ حاصل کرنے کے عمل کو روکنے کے لیے نادرا قبائلی عمائدین کی مدد لینے کے ساتھ مقامی لوگوں کی خدمات بھی حاصل کر ے گا۔
جوابی کارروائی میں مارے گئے پانچ حملہ آوروں میں سے ایک مقامی طور پر بم تیار کرنے کا ماہر سمجھا جاتا ہے
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے اعداد وشمار کے مطابق رواں سال ہلاک ہونے والے صحافیوں میں سے چار کا تعلق بلوچستان سے ہے ۔
ایف سی کے دستے بھی امن اومان کو یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ کے حساس علاقوں میں پولیس کی مدد کے لیے گشت کرتے رہے۔
کوئٹہ میں حکام نے پچیس ہزار ایسے شناختی کارڈوں کو منسوخ کیا ہے جو غیر قانونی طور پر افغانوں کو جاری کیے گئے تھے۔
بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع میں مویشیوں کی نقل و حمل پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ اس حملے کا ہدف پولیس کی گاڑی تھی جو سٹر ک کے کنارے ایک دوکان کے پاس کھڑی تھی۔
دہشت گردی کی اس کارروائی کے بعد حملہ آور قریبی پہاڑیوں کی جانب فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پاکستان میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد مذہبی مقامات کی زیارت کے لیے ہر سال ایران کا سفر کرتے ہیں تاہم نامناسب سفری سہولتوں کے باعث ان کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید لوڈ کریں