امریکہ دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف جنگ کر رہا ہے، اسلام کےخلاف نہیں: ترجمان جوائنٹ سٹاف کی وضاحت
مجوزہ بِل میں اِس بات کی خصوصی تاکید کی گئی ہے کہ پاکستان کو واجب الادا معاوضہ اُس وقت تک ادا نہ کیا جائے جب تک امریکی سامان اور رسد کی افغانستان کے لیے ترسیل کا راستہ نہیں کھول دیا جاتا۔
القاعدہ کسی بھی ایک چینل پر انحصار نہیں کر سکتی، کیونکہ یا تو ان کے پیغام کو سراسر نظر انداز کر دیا جائے گا یا پھر اس کا تجزیہ کسی ایسے انداز میں کیا جائے گا کہ اس کا وہ مطلب نہ نکلے جو مقصود ہے:ترجمان القاعدہ
امریکی فوج کی طرف سے منظر عام پر لائی گئی دستاویزات میں شامل ایک خط میں القاعدہ نے حکیم اللہ محسود کی طرف سے بھیجے گئے کسی مسوّدے کو یہ کہہ کر رد کر دیا کہ اس میں ’’سیاسی اور شرعی غلطیاں ہیں”
پاکستان اپنی خارجہ پالیسی کسی کی فون کال کے جواب میں نہیں بلکہ پارلیمان میں بحث کر کے بنا رہا ہے۔
وہ واشنگٹن کے اندر کی باتوں کا گہرا ادارک رکھتے ہیں، اوراپنی گفتگو میں پاک امریکہ تعلقات، پاک ایران گیس پائپ لائن اور پاک امریکہ تعلقات پر اِس کے ممکنہ اثرات سمیت مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پائپ لائن کی تعمیرایران سے تیل و گیس کی تجارت پر پابندی کے امریکی قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے۔ اور اگر یہ منصوبہ بات چیت کے مراحل سے آگے بڑھا، تو امریکہ کو مجبوراً اپنے قوانین پر عمل درآمد کرنا ہوگا
تعلقات میں بہتری لانے کے عمل میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، کیونکہ اِس سے افغانستان کے مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچ سکتا ہے، اِس لیے کہ اِس سلسلے میں ’ اگلے دو تین ہفتے بہت اہم ہیں
ایک بِل میں ڈاکٹر آفریدی کو امریکی شہریت دینے ، دوسرےمیں اُنھیں طلائی تمغہ دینے کی تجویز دی گئی ہے، جب کہ بلوچستان پر ایک مسودہٴ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کو ’حقِ خودارادیت‘ حاصل ہے
یہ قرارداد ریاست کیلی فورنیا سےتعلق رکھنے والے کانگریس مین ڈینا روہراباکر نے متعارف کروائی ہےجنہوں نےگزشتہ ہفتے ایوان نمائندگان کی امورِخارجہ کمیٹی میں بلوچستان پر ایک سماعت کا انتظام بھی کیا تھا
سلامتی کونسل کی القاعدہ اور طالبان پر پابندیاں لگانے والی کمیٹی نےنومبر 2008ء میں ممبئی میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں دسمبر 2008 ءمیں جماعت الدعویٰ کو کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کی ہی ایک شکل قرار دیا تھا اور تنظیم کے ساتھ ساتھ چار افراد پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔
پاکستانی سفیر کےمطابق ضرورت اس امر کی ہے کہ تعلقات کو نئے سرے سے اس طرح استوار کیا جائے کہ دونوں ہی فریق ایک دوسرے کی ’’سرخ لکیروں”سے دور رہیں
یہ بجٹ صدر براک اوباما کی پہلی ٹرم کا آخری بجٹ ہے جس میں امریکی وزارت خارجہ کے لیے کل بجٹ کا ایک فیصد یعنی 51.6 ارب ڈالر مختص کیا گیا ہے۔ جس میں تین ممالک یعنی عراق، افغانستان اور پاکستان کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے
کمرہٴ عدالت کھچاکھچ بھرا ہوا تھا، جِس میں زیادہ تعداد ڈاکٹر صدیقی کے حامی نوجوانوں کی تھی
سماعت کا مقصد تھا علاقے کے مسائل کو سمجھنا تاکہ مستقبل میں پالیسی سازی میں مدد مل سکے۔
دوسرے ہفتے کی خبروں پر مشتمل پروگرام
پاکستان کی طرف سے افغانستان کی ہر ممکن امداد اور حقّانی نیٹ ورک کو مذاکرات پر راغب کرنے کی دعوت خوش آئندہے: امریکی محکمہٴ خارجہ
مارک گروسمین نے کہا کہ طالبان کے ساتھ بات چیت کے آغاز سے پہلے امریکہ نے کوئی شرائط نہیں رکھی ہیں۔
’میں دہلی کے ایک ریستوران میں گیا اور وہاں بیرے سے بات کرنا شروع کی۔ اُسے بڑی حیرت ہوئی اور اُس نے پوچھا کہ آپ نے ہندی کہاں سے سیکھی ؟ میں نےکہا کہ میں تو دلٍی کا پرانا پاپی ہوں ۔ ممکن ہے کہ دوران گفتگو میں نے فارسی اور عربی کے الفاظ بھی استعمال کیے ہوں ۔ خیر، اُس نے میری باتیں سن کر کہا کہ آپ تو بہت شاہی ہندی بولتے ہیں، جِس کا در اصل مطلب اردو تھا‘
امریکی ائر فورس کے بریگیڈئیر جنرل سٹیفن اے کلارک نے سلالہ چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کے محرکات کے بارے میں تفتیش کر کے ایک رپورٹ دسمبر کی 22 تاریخ کو پیش کی تھی جو امریکہ کی طرف سے پاکستانی فوج کو بھی بھیجی گئی تھی۔
مزید لوڈ کریں