جمعرات کو لندن میں اپنی پارٹی کے ایک نئے دفتر کے افتتاح کے موقعے پر جنرل مشرف نے کہا کہ ابھی تک اُن کا یہی ارادہ ہے کہ وہ اِس ماہ کی27اور 30تاریخ کے درمیان پاکستان لوٹیں گے
پاکستان کی طرف سے انہیں یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ جب تک امریکہ سے تعلقات پر نظر ثانی کا عمل مکمل نہیں ہوجاتا دورہ مناسب نہیں ہوگا۔
شیری رحمٰن نے بدھ کے روز امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ نے توقع ظاہر کی کہ میموگیٹ اور مسٹر حقانی کا معاملہ آئین اور عالمی قانون کےتحت حل کیا جائے گا، اور زور دیا کہ، اِس معاملے کےحل تک مسٹر حقّانی کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے
اِس سے قبل، محکمہٴ خارجہ کی معمول کی بریفنگ کے دوران یہ واضح کیا گیا کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کےباوجود امریکہ نے پاکستانی لیڈرشپ سے ہر سطح پر بات چیت جاری رکھی ہوئی ہے
امریکہ میں پاکستان پر نظر رکھنے والےسولہ ماہرین نے خط میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں متعلقہ پاکستانی حکام سے بات کریں۔
حملے کے وقت امام بارگاہ میں ستّر سے اسّی کے قریب لوگ موجود تھے جو ایک عشائیے میں شرکت کے لیےآئے تھے لیکن وہ سب محفوظ رہے۔
گزشتہ ماہ افغانستان کی طرف سے نیٹو افواج کے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر حملے اور 24 پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کشیدگی کی ایک نئی سطح کو چھو رہے ہیں
سینیٹر رچرڈ لوگر نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان اس اعانت سے استفادے کے سلسلے میں ترجیحات پر اختلاف رائے پایا جا رہا ہے۔
اُنھوں نے کہا کہ جس طرح پاکستان کو امریکہ سے شکایتیں ہیں اس ہی طرح امریکہ کو بھی پاکستان سے شکایتیں ہیں کہ وہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتا ہے۔
عاصمہ جہانگیر کے مطابق پاکستان میں جس طرح پہلے ہر کام کے لیے فوج کو بلایا جاتا تھا اسی طرح اب، عدلیہ کے سامنے دہائی دی جاتی ہے
یہ امرباعث تشویش ہے کہ پاکستان کی فوج اب بھی اتنی طاقتور ہے کہ ایک جمہوری حکومت کے افسر کو نوکری سے نکلوا سکتی ہے۔
پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین نے وائس آف امریکہ سے ایک خصوصی انٹرویو میں الزام لگایا کہ پاکستانی سفیر متنازع خط کے مصنف تھے جب کہ خود اُن کا کردار ’’محض ایک ٹائپسٹ‘‘ کا تھا۔
ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ارکان حرکت میں آ گئے ہیں
پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا کہ اس قسم کے خیالات مجھے بہت ہی عجیب اور مضحکہ خیز لگتے ہیں کہ امریکہ اور پاکستان کی جنگ ہوگی۔ میرے خیال میں ایسا کبھی نہیں ہوگا
ابھی تک امریکہ، پاکستان اور افغانستان اِس بات پر اتفاق نہیں کر سکے کہ بیرونی طاقتوں کے نکلنے کے بعد افغانستان میں کون سا نسلی گروہ کس نسبت سے اقتدار میں شریک ہونا چاہیئے
ایشیا کی اِس نشست پر پاکستان کا مقابلہ کرغزستان سے تھا جو لبنان نے خالی کی تھی
وائس آف امریکہ نے مختلف ماہرین و مبصرین سے بات کرکے پچھلے دس سالوں میں افغانستان کے حالات کا ایک جامع خاکہ کھینچنے کی کوشش کی ہے
حنا ربانی کھر نےاُن الزامات کا بھی جواب دیا جو حالیہ دِنوں میں امریکہ کی طرف سے پاکستان پر لگائے گئے ہیں، یعنی یہ کہ پاکستان افغانستان میں حقانی گروپ کی مدد کر رہا ہے
انہوں نے امن کے لیے اپنا نکتہ نظر بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایسی فلسطینی ریاست کے حق میں ہیں جس کی کوئی فوج نہ ہو اور جو فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے دامن میں جگہ دے۔
اعلامیے میں اسرائیل اور فلسطین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی ایسے قدم سے گریز کریں جس سے مذاکرات کو نقصان پہنچ سکتا ہو
مزید لوڈ کریں