کچھ لوگ، جِن میں زیادہ تر تارکینِ وطن ہیں، اُن میں ایک خوف سا نظر آتا ہے۔ وہ توجہ کا مرکز بننا نہیں چاہتے اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں
مظاہرین کے مطابق بھارتی حکومت نے پروفیسر دویندرپال بھلّر نامی ایک سکھ کو انڈیا میں بم حملے کے ایک جھوٹے مقدمے میں پھنسا کر انہیں عدالت کے ذریعے سزائے موت دلوا دی ہے
صوبہ سندھ کے حکام نے اپنی ضروریات کا تخمینہ بروقت اقوام متحدہ کو فراہم نہ کیا جس کی وجہ سے وہ عالمی برادری کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے
مسلم نوجوانوں میں دہشت گردی کی وجہ مسلمانوں کو عالمی سطح پر درپیش مسائل نہیں بلکہ بعض عناصر کی طرف سے مذہب اسلام کی غلط تشریح ہے۔ اس لیے مسلم علماء پر لازم ہے کہ وہ مذہب کی درست ترجمانی کریں۔
پاکستانی افواج گزشتہ پچاس برس سے سوڈان، کانگو اور ہیٹی جیسے مشکل ترین مقامات پر امن و سلامتی قائم رکھنے کی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں
اس سہ روزہ کانفرنس میں پاکستان، بھارت، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا سے اردو شعراء اور اردو ادب سے متعلق اہم شخصیات نے شرکت کی
بدھ کو نیو یارک میں ایچ آئی وی ایڈز پر سہ روزہ اعلٰی سطحی کانفرنس کا آغاز ہوا جس میں دنیا بھر سے تین ہزار سے زائد افراد شرکت کر رہے ہیں
ہیڈلی خود ممبئی حملوں اور ڈنمارک کے ایک اخبار پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا اعتراف کر چکے ہیں اور اپنے دوست تہور حسین رعنا کے خلاف سرکاری گواہ ہیں
استغاثہ کے اہم ترین گواہ نے کہا ہے کہ وہ اس بات سے بالکل لا علم ہے کہ اُس ایک شخص کے سِوا جس سے اس کا رابطہ تھا، پاکستانی کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی میں کسی کو ممبئی پر حملوں کے منصوبے کا پتہ تھا یا نہیں۔
ہیڈلی اپنے دوست اور پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہوّر حسین رانا کے خلاف ممبئی حملوں میں مدد اور ڈنمارک کے ایک اخبار پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں استغاثہ کے اہم ترین گواہ ہیں۔
ہیڈلی کے مطابق وہ لشکر طیبہ اور مبینہ طور پر آئی ایس آئی کے ایک افسر میجر اقبال کے کہنے پر بار بار ممبئی گیا اور وہاں سے تصاویر، ویڈیو اور دیگر معلومات جمع کر کے لایا۔
مقدمے کے سب سے اہم گواہ ڈیوڈ ہیڈلی ہیں جوایک پاکستانی والد اور امریکی والدہ کے گھر واشنگٹن میں پیدا ہوئے تھے۔ 50 سالہ ہیڈلی کا پیدائشی نام داؤد گیلانی تھا
سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کے حوالے سے ماضی کی ترجیحات میں تبدیلی لائے بغیر مستقبل میں بہتری ممکن نہیں۔ اس کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی برادری کو بھی دیر پا حکمت عملی اختیار کرنی ہوگی
سالانہ تقریب میں ’ٹائمز آف انڈیا‘ اور’ جنگ گروپ‘ کی مشترکہ مہم کو سماجی ذمّہ داری کی اعلٰی مثال قرار دیتے ہوئے ’بیسٹ آف شو‘ کا ایوارڈ دیا گیا اور پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے اس کی اہمیت کو سراہا گیا
لوگوں کو بتاوٴں گا کہ اُنیںن امریکیوں سے کیسے اور کیا بات کرنی ہے اور میڈیا میں پاکستان کے بارے میں اُبھرنے والے منفی تاثر کو کیسے زائل کرنا ہے: امام رسول
اگرچہ کسی نئے خطرے کی اطلاع نہیں ملی، لیکن بن لادن کی ہلاکت کے بعد انتقامی حملوں کے ڈر سے نیو یارک شہر میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے
تقریب کا مقصد مغربی دنیا کے ساتھ ساتھ امریکہ میں رہنے والےپاکستانی بچوں کومشاعرے کے ماحول سےمتا،رف کرانا تھا: عذرا رضا
شہر کے وسط میں واقع مشہور ٹائمز سکوئرمیں ٹی ایل سی چینل کے تحت منعقد کی گئی پارٹی میں مقامی وقت کے مطابق صبح چار بجے سے ہی لوگ جمع ہونا شروع ہو گئے تھے
مستقبل میں اس قسم کے نسلی فسادات سے بچنے کے لیے انڈیا میں انسانی حقوق کی تنظیمیں حکومت کے ساتھ مل کر ایک نیا بل متعارف کرانے پر کام کر رہی ہیں
یہ بہت اہم ہے کہ عالمی برادری لیبیا کے عوام کی حمایت میں اُن کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے:بان کی مون
مزید لوڈ کریں