لیاری میں بچوں کو مفت تعلیم دینے والی ماہین بلوچ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی رہائشی ماہین بلوچ اپنے علاقے لیاری میں اسکول نہ جانے والے بچوں کو مفت تعلیم دیتی ہیں تاکہ ان کا مستقبل سنوار سکیں۔ پہلے وہ اپنے گھر میں ہی بچوں کو پڑھاتی تھیں مگر اب انہوں نے ایک عمارت کرائے پر لے کر اس میں اسکول بنا لیا ہے۔ ماہین بلوچ کی کہانی دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔