باسٹھ سالوں میں پاکستان اپنی سیاسی ، معاشی اور معاشرتی تاریخ کے جن مختلف ادوار سے گزرا ، ان کی روشنی میں پاکستان اور اس کے عوام کے مستقبل کے لئے کیا امید کی جا سکتی ہے؟
ڈیٹ لائن واشنگٹن کے سلسلے کی یہ پہلی رپورٹ اس باسٹھ سالہ مملکت کی تاریخ کا ایک مختصر جائزہ ہے جو امریکہ میں رہنے والے اور یہاں آنے والے پاکستانی ماہرین کی گفتگو پر مشتمل ہے ۔ رپورٹ کا مقصد صرف یہ جائزہ لینا ہے کہ باسٹھ سالوں میں پاکستان اپنی سیاسی ، معاشی اور معاشرتی تاریخ کے جن مختلف ادوار سے گزرا ، ان کی روشنی میں پاکستان اور اس کے عوام کے مستقبل کے لئے کیا امید کی جا سکتی ہے ۔۔رپورٹ دیکھئے اور اپنی رائے دیجئے کہ آپ اس میں دی گئی کس ماہر کی رائے کو زیادہ صائب سمجھتے ہیں