امریکی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب محمد بن سلمان سے ملاقات
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ مارکو روبیو یوکرین پر روس کے ساتھ بات چیت کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔ روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بات چیت یوکرین میں جنگ کے خاتمے اور روس اور امریکہ کے وسیع تر تعلقات کی بحالی پر مرکوز ہوسکتی ہے۔