مودی کا دورۂ امریکہ: 'چاہتے ہیں کہ پاکستان اور خطے کے لیے کچھ غلط نہ ہو'
بھارتی وزیرِ اعظم کے دورۂ امریکہ پر پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دو خود مختار ممالک کے تعلقات کو اچھی نظر سے ہی دیکھنا چاہے گا۔ لیکن دنیا کو بھی یہ دیکھنا ہوگا کہ جنہیں وہ خطے کی سیکیورٹی کے ضامن کے طور پر پیش کر رہے ہیں ان کا اصل میں کیا کردار ہے۔ حنا ربا کھر کی وائس آف امریکہ کے محمد جلیل سے گفتگو دیکھیے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟