پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری؛ کیا یہ سلسلہ برقرار رہے گا؟
ایک طرف پاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے تو وہیں پاکستانی روپے کو ستمبر میں سب سے بہتر کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار دیا گیا ہے۔ صرف تین ہفتوں میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں چھ فی صد مضبوط ہوا ہے۔ کیا روپے کی قدر میں بہتری کا یہ سلسلہ برقرار رہے گا؟ جانتے ہیں محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن