'تین سال تک قید رکھنے کے بعد کہا معذرت، غلطی ہوگئی'
پاکستان میں لوگوں کے لاپتا ہونے یا جبری گمشدگی کے واقعات اکثر پیش آتے ہیں۔ لاپتا افراد میں سے کچھ بازیاب بھی ہوتے ہیں لیکن وہ میڈیا پر کچھ نہیں بتاتے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے ایک ایسے شخص کی کہانی جنہیں بلوچستان سے اٹھا کر تین سال تک لاپتا رکھا گیا اور پھر یہ کہہ کر رہا کیا گیا کہ وہ بے قصور ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن